کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
اگر کسی نے ستو کھا کر کلی کر لی اور وضو نہیں کیا
حدیث نمبر
208
حَدَّثَنَا أَصْبَغُ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ عِنْدَهَا کَتِفًا ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
اصبغ، ابن وہب، عمرو، بکیر، کریب، میمونہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے ہاں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کا شانہ کھایا، اس کے بعد نماز پڑھی اور (جدید) وضو نہیں کیا
No comments:
Post a Comment