کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
اگرچہ کجھور کا ٹکڑا ہو یا تھوڑا سا صدقہ دےکر آگ سے بچو۔
حدیث نمبر
1330
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَعْقِلٍ قَالَ سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ
سلیمان بن حرب، شعبہ، ابواسحاق، عبدﷲ بن معقل، عدی بن حاتم رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اگرچہ کجھور کا ٹکڑا ہو اسے صدقہ دے کر آگ سے بچو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment