Saturday, January 1, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1780


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
روزے کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں بہت زیادہ سخی ہوجا تے تھے۔
حدیث نمبر
1780
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْوَدَ النَّاسِ بِالْخَيْرِ وَکَانَ أَجْوَدُ مَا يَکُونُ فِي رَمَضَانَ حِينَ يَلْقَاهُ جِبْرِيلُ وَکَانَ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام يَلْقَاهُ کُلَّ لَيْلَةٍ فِي رَمَضَانَ حَتَّی يَنْسَلِخَ يَعْرِضُ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْقُرْآنَ فَإِذَا لَقِيَهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ السَّلَام کَانَ أَجْوَدَ بِالْخَيْرِ مِنْ الرِّيحِ الْمُرْسَلَةِ
موسیٰ بن اسمٰعیل، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ، ابن عباس سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نفع پہنچانے میں لوگوں سے سب سے زیادہ سخی ہو جاتے تھے، اور جبرائیل علیہ السلام آپ صلی ﷲ علیہ وسلم سے رمضان میں جب ملتے تو اور بھی سخی ہو جاتے تھے، اور جبرائیل آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے رمضان میں ہر ایک رات میں ملتے تھے- یہاں تک کہ رمضان گزر جاتا ہے جبرائیل علیہ السلام آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قرآن پڑھتے تھے جب جبرائیل آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے ملتے تھے تو چلتی ہو اسے بھی زیادہ آپ سخی ہو جاتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment