Tuesday, February 15, 2011

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:2364


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
رہن کا بیان
باب
مشرک کو آزاد کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
2364
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ أَخْبَرَنِي أَبِي أَنَّ حَکِيمَ بْنَ حِزَامٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَعْتَقَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ مِائَةَ رَقَبَةٍ وَحَمَلَ عَلَی مِائَةِ بَعِيرٍ فَلَمَّا أَسْلَمَ حَمَلَ عَلَی مِائَةِ بَعِيرٍ وَأَعْتَقَ مِائَةَ رَقَبَةٍ قَالَ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ أَشْيَائَ کُنْتُ أَصْنَعُهَا فِي الْجَاهِلِيَّةِ کُنْتُ أَتَحَنَّثُ بِهَا يَعْنِي أَتَبَرَّرُ بِهَا قَالَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْلَمْتَ عَلَی مَا سَلَفَ لَکَ مِنْ خَيْرٍ
عبید بن اسمعٰیل ابواسامہ ہشام عروہ روایت کرتے ہیں کہ حکیم بن حزام نے جاہلیت میں سو غلام آزاد کیے تھے اور سو اونٹ سواری کے لیے دیئے تھے جب مسلمان ہویئے تو سو اونٹ سواری کے لیے دیئے اور سو غلام آزاد کیے حکیم بن حزام کا بیان ہے کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ یا رسول آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ان چیزوں کے متعلق بتائیں جو ہم جاہلیت میں ثواب کی نیت سے کیا کرتے تھے تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا تم اسلام لے آئے تو جتنے نیک کام کر چکے ہو قائم رہیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment