حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَمِّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَتَبَ إِلَی قَيْصَرَ وَقَالَ فَإِنْ تَوَلَّيْتَ فَإِنَّ عَلَيْکَ إِثْمَ الْأَرِيسِيِّينَ
اسحق، یعقو ب بن ابراہیم، ابن شہاب کے بھتیجے، ابن شہاب، عبید ﷲ بن عبدﷲ بن عتبہ بن مسعود رضی ﷲ تعالیٰ عنہ حضرت عبدﷲ بن عباس سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے قیصر کو خط لکھا اور فرمایا کہ یہ بھی اس میں لگا دو کہ فَإِنْ تَوَلَّيْتَ فَإِنَّ عَلَيْکَ إِثْمَ الْأَرِيسِيِّينَ
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = مسلمانوں کا اہل کتاب کو ہدایت کرنے اور ان کو کتاب ﷲ کی تعلیم دینے کا بیان
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 195
ٹوٹل حدیث نمبر 2731
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment