حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ الْيَهُودَ دَخَلُوا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا السَّامُ عَلَيْکَ فَلَعَنْتُهُمْ فَقَالَ مَا لَکِ قُلْتُ أَوَلَمْ تَسْمَعْ مَا قَالُوا قَالَ فَلَمْ تَسْمَعِي مَا قُلْتُ عَلَيْکُمْ
سلیما ن بن حرب، حما د، ایوب، ابن ابی ملیکہ حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں، کہ یہودی ایک روز رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا کہ السام علیکم یعنی تم پر مو ت آئے- تو میں نے ان پر لعنت کی، آپ نے فرمایا تمہیں کیا ہوگیا ہے میں نے کہا آپ نے نہیں سنا جو ان لوگوں نے کہا، فرمایا تم نے نہیں سنا، میں نے کہہ دیا و علیکم
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = مشرکوں کیلئے شکست اور زلزلہ کی بد دعا کرنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 194
ٹوٹل حدیث نمبر 2730
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment