حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَدِمَ طُفَيْلُ بْنُ عَمْرٍو الدَّوْسِيُّ وَأَصْحَابُهُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ دَوْسًا عَصَتْ وَأَبَتْ فَادْعُ اللَّهَ عَلَيْهَا فَقِيلَ هَلَکَتْ دَوْسٌ قَالَ اللَّهُمَّ اهْدِ دَوْسًا وَأْتِ بِهِمْ
ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، عبدالرحمن، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ طفیل بن عمرودوسی اور ان کے ساتھی آنحضرت کے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول ﷲ (قبیلہ) دوس کے لوگوں نے نافرمانی کی، اور آپ کی پیروی سے انگار کردیا، آپ ﷲ سے ان کیلئے بد دعا کیجئے، لوگ کہتے، کہ اب حضرت بد دعا کرنی چاہتے ہیں، اور دوس کا قبیلہ ہلاک ہو جائیگا، مگر آپ نے بددعا نہیں کی، بلکہ فرمایا اے ﷲ دوس کو ہدایت کر اور ان کود ائرہ اسلام میں لے آ
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = جہاداورسیرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم
باب = تالیف قلوب کے طور پر مشرکین کیلئے راہ ہدایت کی دعا کرنے کا بیان۔
جلد نمبر 2
جلد کے لہاظ سے حدیث نمبر 196
ٹوٹل حدیث نمبر 2732
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment