Saturday, April 16, 2011

Sahi Bukhari, Jild 2, Bil-lihaaz Jild Hadith no:733, Total Hadith no: 3269


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
انبیاء علیہم السلام کا بیان
باب
قحطانیوں کا بیان
حدیث نمبر
3269
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَخْرُجَ رَجُلٌ مِنْ قَحْطَانَ يَسُوقُ النَّاسَ بِعَصَاهُ
عبدالعزیز بن عبد ﷲ سلیمان بن بلال ثور بن زید ابوالغیث حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت ہونے سے پہلے قحطان (کے قبیلہ) سے ایک شخص ظاہر ہو گا جو اپنی لاٹھی سے لوگوں کو ہانکے گا (یعنی جبرو و استبداد کے ساتھ لوگوں پر حکومت کرے گا) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment