کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
جمعہ کے بعد قیلولہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5862
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ کُنَّا نَقِيلُ وَنَتَغَدَّی بَعْدَ الْجُمُعَةِ
محمد بن کثیر، سفیان، ابوحازم، سہل بن سعد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ہم جمعہ کی نماز کے بعد کھانا کھاتے اور قیلولہ کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment