کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنگ کرنے کا بیان
باب
زانی کے لئے پتھر ہے
حدیث نمبر
6365
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ اخْتَصَمَ سَعْدٌ وَابْنُ زَمْعَةَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هُوَ لَکَ يَا عَبْدُ بْنَ زَمْعَةَ الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ وَاحْتَجِبِي مِنْهُ يَا سَوْدَةُ زَادَ لَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ اللَّيْثِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ
ابوالولید، لیث، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ سعد اور زمعہ کے درمیان (ایک لڑکے کے) متعلق اختلاف ہوا تو نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اے عبد بن زمعہ وہ تمہارا لڑکا ہے لڑکا اسی کا ہے جس کے بستر پر پیدا ہوا اور اے سودہ تم اس سے پردہ کیا کرو، اور قتیبہ نے بواسطہ لیث اتنا زیادہ بیان کیا کہ زانی کے لئے پتھر ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment