کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
اللہ تعالیٰ کا قول کہ تم بہترین امت ہو جو لوگوں کی اصلاح کیلئے پیدا کئے گئے۔
حدیث نمبر
4207
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ قَالَ خَيْرَ النَّاسِ لِلنَّاسِ تَأْتُونَ بِهِمْ فِي السَّلَاسِلِ فِي أَعْنَاقِهِمْ حَتَّی يَدْخُلُوا فِي الْإِسْلَامِ
محمد بن یوسف، سفیان، میسرہ بن عمارا، شجعی، ابی حازم، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے آیت تم لوگ بہترین جماعت ہو جو لوگوں کی اصلاح کے لئے پیدا کی گئی ہو کے متعلق فرمایا کہ کچھ لوگ دوسروں کیلئے نفع بخش ہیں کہ انہیں زنجیروں میں باندھ کر لاتے ہیں اور بالآخر وہ اسلام میں داخل ہو جاتے ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment