Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:93,TotalNo:4744


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
بیوی کا دودھ پینے پر شوہر کا بیٹا شمار ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر
4744
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ أَفْلَحَ أَخَا أَبِي الْقُعَيْسِ جَائَ يَسْتَأْذِنُ عَلَيْهَا وَهُوَ عَمُّهَا مِنْ الرَّضَاعَةِ بَعْدَ أَنْ نَزَلَ الْحِجَابُ فَأَبَيْتُ أَنْ آذَنَ لَهُ فَلَمَّا جَائَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرْتُهُ بِالَّذِي صَنَعْتُ فَأَمَرَنِي أَنْ آذَنَ لَهُ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، عروہ بن زبیر، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ میرے رضاعی چچا پردہ کا حکم نازل ہونے کے بعد میرے پاس آئے میں نے انہیں اندر آنے کی اجازت نہ دی، پھر جب رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم تشریف لائے تو میں نے آپ سے یہ واقعہ بیان کیا تو آپ نے فرمایا تم نے اسےبلا لیا ہوتا کیونکہ وہ تمہارے رضاعی چچا ہیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment