کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
طلاق اور دیگر امور میں اشارہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4921
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ طَافَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی بَعِيرِهِ وَکَانَ کُلَّمَا أَتَی عَلَی الرُّکْنِ أَشَارَ إِلَيْهِ وَکَبَّرَ وَقَالَتْ زَيْنَبُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فُتِحَ مِنْ رَدْمِ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ مِثْلُ هَذِهِ وَعَقَدَ تِسْعِينَ
عبد ﷲ بن محمد، ابوعامر، عبدالملک بن عمرو، ابراہیم، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے اپنے اونٹ پر سوار ہوکر طواف کیا اور جب بھی رکن کے پاس آتے تو اسکی طرف اشارہ کرتے اور تکبیر کہتے اور زینب رضی ﷲ عنہا نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے عقد انامل میں نوے کی شکل کی طرح اپنے انگوٹھے کو موڑ کر بتایا کہ یاجوج ماجوج کے دروازے کھل گئے ہیں-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
جزاک اللہ بھائی، گوگل کرتے ہوئے آپ کے بلاگ پر پہنچا۔ ماشاء اللہ بہت اجر کمارہے ہیں آپ۔ اللہ جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
ReplyDelete