کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
جوشخص یہ کہے کہ دو سال کی عمر کے بعد رضاعت کی حرمت ثابت نہیں۔
حدیث نمبر
4743
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَشْعَثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا وَعِنْدَهَا رَجُلٌ فَکَأَنَّهُ تَغَيَّرَ وَجْهُهُ کَأَنَّهُ کَرِهَ ذَلِکَ فَقَالَتْ إِنَّهُ أَخِي فَقَالَ انْظُرْنَ مَنْ إِخْوَانُکُنَّ فَإِنَّمَا الرَّضَاعَةُ مِنْ الْمَجَاعَةِ
ابوولید، شعبہ، اشعث، مسروق، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور ایک شخص میرے پاس بیٹھا تھا، آپ کا چہرہ متغیر ہوگیا گویا آپ کویہ بات ناگوار گذری، میں نے کہا (یارسول ﷲ) یہ میرا (رضاعی) بھائی ہے، آپ نے فرمایا غورکرو تمہارا بھائی کون کون ہے اس لئے کہ دودھ کا رشتہ اس وقت ثابت ہوتا ہے جب کہ بچہ کی غذا ہی دودھ ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment