Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2058,TotalNo:6709


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
لوگ امام سے کس طرح بیعت کریں؟
حدیث نمبر
6709
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ قَالَ شَهِدْتُ ابْنَ عُمَرَ حَيْثُ اجْتَمَعَ النَّاسُ عَلَی عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ کَتَبَ إِنِّي أُقِرُّ بِالسَّمْعِ وَالطَّاعَةِ لِعَبْدِ اللَّهِ عَبْدِ الْمَلِکِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلَی سُنَّةِ اللَّهِ وَسُنَّةِ رَسُولِهِ مَا اسْتَطَعْتُ وَإِنَّ بَنِيَّ قَدْ أَقَرُّوا بِمِثْلِ ذَلِکَ
مسدد، یحییٰ، سفیان، عبد ﷲ بن دینار سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں اس وقت عبد ﷲ بن عمر کے پاس تھا جب کہ لوگ عبدالملک کے پاس اکٹھے ہوئے تھے ابن عمر نے اس کو لکھ بھیجا کہ میں ﷲ کے بندے امیرالمومنین کے لئے جس قدر ہو سکے گا ﷲ اور اس کے رسول کی سنت کے مطابق اس کی بات سننے اور اس کی اطاعت کرنے کا اقرار کرتا ہوں اور میرے لڑکوں نے بھی اس کا اقرار کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment