حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَلِيُّ بْنُ مُدْرِکٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ جَرِيرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ اسْتَنْصِتْ النَّاسَ فَقَالَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ
حجاج، شعبہ، علی، مدرک، ابوزرعہ، جریر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے حجتہ الوداع میں فرمایا کہ تم لوگوں کو چپ کرا دو، بعد اس کے آپ نے فرمایا کہ (اے لوگو) تم میرے بعد کافر نہ ہو جانا کہ تم میں سے ایک دوسرے کی گردن زدنی کرنے لگے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = علم کا بیان
باب = علماء کی باتیں سننے کے لئے خاموش رہنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 121

No comments:
Post a Comment