حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ أَحَدَکُمْ إِذَا أَتَی أَهْلَهُ قَالَ بِاسْمِ اللَّهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبْ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا فَقُضِيَ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ لَمْ يَضُرُّهُ
علی بن عبد ﷲ ، جریر، منصور، سالم ابن الجعد، کریب، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم تک اس حدیث کو پہنچاتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص جب اپنی بیوی کے پاس آئے تو بسم ﷲ اللھم جنبنا الشیطان وجنب الشیطان مارزقتنا کہہ دے، پھر ان دونوں کے درمیان کوئی لڑکا مقدر کیا جائے، تو اس کو شیطان ضرر نہ پہنچا سکے گا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = بسم اللہ ہر حال میں کہنا چاہیے، یہاں تک کہ صحبت کرتے وقت بھی۔
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 141

No comments:
Post a Comment