Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:143

 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْخَلَائَ فَوَضَعْتُ لَهُ وَضُوئًا قَالَ مَنْ وَضَعَ هَذَا فَأُخْبِرَ فَقَالَ اللَّهُمَّ فَقِّهْهُ فِي الدِّينِ

عبدﷲ بن محمد، ہاشم بن قاسم، ورقاء، عبید ﷲ بن ابی یزید، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی علیہ السلام صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوئے، تو میں نے آپ کے لئے وضو کا پانی رکھ دیا (جب آپ وہاں سے نکلے، تو فرمایا یہ پانی کس نے رکھا ہے؟ آپکو بتلادیا گیا، تو آپ نے فرمایا کہ اے ﷲ اسے دین میں سمجھ عنایت فرما



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = پاخانہ (کے لئے جاتے) وقت پانی رکھ دینے کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  143

No comments:

Post a Comment