Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:144

حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ الْغَائِطَ فَلَا يَسْتَقْبِل الْقِبْلَةَ وَلَا يُوَلِّهَا ظَهْرَهُ شَرِّقُوا أَوْ غَرِّبُوا

آدم، ابن ابی ذئب، زہری، عطار بن یزید لیثی، ابوایوب انصاری رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ نے فرمایا کہ جب کوئی شخص بیت الخلاء میں جائے تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرے اور نہ اس کی طرف اپنی پشت کرے، بلکہ مشرق یا مغرب کی طرف کی طرف منہ کرے (جب کہ قبلہ شمالا یا جنوباہو)



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = پاخانے یا پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ کیاجائے
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  144

No comments:

Post a Comment