حَدَّثَنَا زَکَرِيَّائُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَدْ أُذِنَ لَکُنَّ أَنْ تَخْرُجْنَ فِي حَاجَتِکُنَّ قَالَ هِشَامٌ يَعْنِي الْبَرَازَ
زکریا، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے (اپنی بیویوں سے) فرما دیا تھا کہ تمہیں قضائے حاجت کے لئے باہر نکلنے کی اجازت ہے، (ہشام) نے کہا حاجت سے مراد براز ہے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = عورتوں کا پاخانہ پھرنے کے لئے باہر نکلنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 147

No comments:
Post a Comment