حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا يَحْيَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَی بْنِ حَبَّانَ أَنَّ عَمَّهُ وَاسِعَ بْنَ حَبَّانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ أَخْبَرَهُ قَالَ لَقَدْ ظَهَرْتُ ذَاتَ يَوْمٍ عَلَی ظَهْرِ بَيْتِنَا فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَاعِدًا عَلَی لَبِنَتَيْنِ مُسْتَقْبِلَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ
یعقوب بن ابراہیم، یزید بن ہارون، یحییٰ، محمد بن یحییٰ بن حبان، واسع بن حبا ن، عبدﷲ بن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں اپنے گھر کی چھت پر چڑھا تو میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو قضائے حاجت کے لئے دو اینٹوں پر بیت المقدس کی طرف منہ کئے ہوئے دیکھا
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = گھروں میں پاخانہ پھرنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 149

No comments:
Post a Comment