Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:150

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي مُعَاذٍ وَاسْمُهُ عَطَائُ بْنُ أَبِي مَيْمُونَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ لِحَاجَتِهِ أَجِيئُ أَنَا وَغُلَامٌ مَعَنَا إِدَاوَةٌ مِنْ مَائٍ يَعْنِي يَسْتَنْجِي بِهِ

ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، شعبہ، ابومعاذ (عطاء بن ابی میمو نہ) انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب اپنی حاجت کیلئے نکلتے تھے، تو میں اور ایک لڑکا (دونوں مل کر) اپنے ہمراہ پانی کا ایک برتن لے آتے تھے، جس سے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم استنجا کرتے تھے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = پانی سے استنجاء کرنے کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  150

No comments:

Post a Comment