Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:153

حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ هُوَ الدَّسْتَوَائِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا شَرِبَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ وَإِذَا أَتَی الْخَلَائَ فَلَا يَمَسَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَمَسَّحْ بِيَمِينِهِ

معاذبن فضالہ، ہشام دستوائی، یحییٰ بن ابی کثیر، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں رسول ﷲ نے فرمایا کہ جب کوئی پانی پئے تو برتن میں سانس نہ لے اور جب بیت الخلاء جائے تو شرمگاہ کو اپنے داہنے ہاتھ سے نہ چھوئے اور نہ اپنے داہنے ہاتھ سے استنجا کرے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = داہنے ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  153

No comments:

Post a Comment