حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا بَالَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَأْخُذَنَّ ذَکَرَهُ بِيَمِينِهِ وَلَا يَسْتَنْجِي بِيَمِينِهِ وَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَائِ
محمد بن یوسف، اوزاعی، یحیی بن ابی کثیر، عبدﷲ بن ابی قتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے پس ھرگز نہ پکڑے وہ اپنی شرمگاہ کو داہنے ہاتھ سے اور نہ ہی داہنے ہاتھ سے استنجاء کرے اور نہ (پانی پیتے ہوئے) برتن میں سانس لے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = داہنے ہاتھ سے استنجا کرنے کی ممانعت کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 155

No comments:
Post a Comment