Sunday, October 3, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:168

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي أَشْعَثُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُعْجِبُهُ التَّيَمُّنُ فِي تَنَعُّلِهِ وَتَرَجُّلِهِ وَطُهُورِهِ وَفِي شَأْنِهِ کُلِّهِ

حفص بن عمر، شعبہ، اشعث بن سلیم، سلیم، مسروق، عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو جوتی پہننے، کنگھی کرنے اور طہارت کرنے (غرض) تمام اچھے کاموں میں دائیں طرف سے شروع کرنا اچھا معلوم ہوتا تھا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = وضواور غسل کرنے میں دائیں طرف سے شروع کرنے کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  168

No comments:

Post a Comment