Sunday, October 3, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:180

حَدَّثَنَاا بْنُ سَلَامٍ قَالَ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ عَنْ يَحْيَی عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ کُرَيْبٍ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا أَفَاضَ مِنْ عَرَفةَ عَدَلَ إِلَی الشِّعْبِ فَقَضَی حَاجَتَهُ قَالَ أُسَامَةُ فَجَعَلْتُ أَصُبُّ عَلَيْهِ وَيَتَوَضَّأُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتُصَلِّي فَقَالَ الْمُصَلَّی أَمَامَکَ

ابن سلام، یزید بن ہاور ن، یحییٰ، موسی بن عقبہ، کریب (ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام) اسامہ بن زید رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب عرفہ سے چلے، تو شعب (پہاڑ کا درہ) کے طرف مڑگئے اور اپنی حاجت رفع کی، اسامہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم (کے اعضاء مبارک) پرپانی ڈالتا رہا اور آپ وضو کرتے رہے، میں نے عرض کیا کہ یا رسول ﷲ کیا آپ (یہاں) نماز پڑھیں گے؟ آپ نے فرمایا نہیں، نماز پڑھنے کی جگہ تمہا رے آگے ہے (مزدلفہ میں)



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = اس شخص کا بیان جو اپنے ساتھی کو وضو کروائے۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  180

No comments:

Post a Comment