Sunday, October 3, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:181

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَعْدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ بْنَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ يُحَدِّثُ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّهُ کَانَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَأَنَّهُ ذَهَبَ لِحَاجَةٍ لَهُ وَأَنَّ المُغِيرَةَ جَعَلَ يَصُبُّ الْمَائَ عَلَيْهِ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ وَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَمَسَحَ عَلَی الْخُفَّيْنِ

عمرو بن علی، عبدالوہاب، یحییٰ بن سعید، سعد بن ابراہیم، نافع بن جبیر بن مطعم، عروہ بن مغیرہ بن شعبہ، مغیرہ بن شعبہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ کسی سفر میں رسول ﷲ کے ہمراہ تھے، آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اپنی حاجت (رفع کرنے) کے لئے تشریف لے گئے (جب آپ واپس آئے) تو مغیرہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اعضاء مبارکہ پر پانی ڈالنے لگے، آپ وضو کرنے لگے، یعنی آپ نے اپنے منہ اور ہاتھوں کو دھویا اور سر موزوں پر مسح کیا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = اس شخص کا بیان جو اپنے ساتھی کو وضو کروائے۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  181

No comments:

Post a Comment