حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ الرَّبِيعِ وَهُوَ الَّذِي مَجَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي وَجْهِهِ وَهُوَ غُلَامٌ مِنْ بِئْرِهِمْ وَقَالَ عُرْوَةُ عَنْ الْمِسْوَرِ وَغَيْرِهِ يُصَدِّقُ کُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا صَاحِبَهُ وَإِذَا تَوَضَّأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَادُوا يَقْتَتِلُونَ عَلَی وَضُوئِهِ
علی بن عبدﷲ ، یعقوب بن ابراہیم بن سعد، ابراہیم بن سعد صالح، ابن شہا ب کہتے ہیں مجھ سے محمود بن ربیع رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ربیع رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ محمود بن ربیع وہ شخص ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے منہ پربچپن کی حالت میں کلی کی تھی، انہی کے کنوئیں سے پانی لے کر، عروہ نے (اس حدیث کی) مسور وغیرہ سے روایت کی، اور یہ دونوں روایتیں ایک دوسرے کی تصدیق کرتی ہیں کہ جب نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم وضو فرماتے تھے، تو آپ کے وضو سے بچے ہوئے پانی پر صحابہ ٹوٹ پڑتے تھے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = لوگوں کے وضو کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کرنے کا بیان
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 187

No comments:
Post a Comment