کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر
203
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی عِمَامَتِهِ وَخُفَّيْهِ وَتَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَمْرٍو رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عبدان، عبد ﷲ ، اوزاعی، یحیی، ابوسلمہ، جعفر بن عمروبن امیہ، عمرو بن امیہ سے روایت ہے کہ فرمایا کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو اپنے عمامہ اور دونوں موزوں پرمسح کرتے ہوئے دیکھاہے۔ اور معمر نے بروایت یحیی، ابوسلمہ عمرو سے اسی کی متابع حدیث روایت کی ہے کہ میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم کو دیکھا۔
No comments:
Post a Comment