Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:205


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
بکری کا گوشت اور ستو کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
205
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ کَتِفَ شَاةٍ ثُمَّ صَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
عبدللہ بن یوسف، مالک، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، عبد ﷲ بن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بکری کا ایک شانہ کھایا، اس کے بعد نماز پڑھی اور (جدید) وضو نہیں کیا-

No comments:

Post a Comment