کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
بکری کا گوشت اور ستو کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
206
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَعْفَرُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ أَنَّ أَبَاهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْتَزُّ مِنْ کَتِفِ شَاةٍ فَدُعِيَ إِلَی الصَّلَاةِ فَأَلْقَی السِّکِّينَ فَصَلَّی وَلَمْ يَتَوَضَّأْ
یحییٰ بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب جعفر بن عمرو بن امیہ سے ان کے والد عمرو بن امیہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ انہوں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کو بکری کا ایک شانہ کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا، پھرنماز کے لئے بلائے گئے، تو چھری پھینک دی اور نماز پڑھی، لیکن وضو نہیں کیا-
No comments:
Post a Comment