Saturday, October 16, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:373


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
فرش پر نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
373
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ أَبِي النَّضْرِ مَوْلَی عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ کُنْتُ أَنَامُ بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرِجْلَايَ فِي قِبْلَتِهِ فَإِذَا سَجَدَ غَمَزَنِي فَقَبَضْتُ رِجْلَيَّ فَإِذَا قَامَ بَسَطْتُهُمَا قَالَتْ وَالْبُيُوتُ يَوْمَئِذٍ لَيْسَ فِيهَا مَصَابِيحُ
اسمعیل، مالک، ابوالنضر (عمر بن عبیدﷲ کے آزاد کردہ غلام) ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے آگے لیٹی ہوئی تھی اور میرے دونوں پیر آپ کے قبلہ (کی جانب) میں ہوتے تھے، جب آپ سجدہ کرتے تھے، تو مجھے دبا دیتے تھے، میں اپنے پیر سکیڑ لیتی تھی، جب آپ کھڑے ہوجاتے تھے، میں انہیں پھیلا دیتی تھی، عائشہ کہتی ہیں کہ اس وقت تک گھروں میں چراغ نہ تھے-

No comments:

Post a Comment