کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نماز کا بیان
باب
فرش پر نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
375
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عِرَاکٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي وَعَائِشَةُ مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَی الْفِرَاشِ الَّذِي يَنَامَانِ عَلَيْهِ
عبدﷲ بن یوسف، لیث، یزید، عراک، عروہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے ہوتے تھے، اور عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا آپ کے اور قبلہ کے درمیان میں ایسے فرش پر جس پر دونوں سوتے تھے، بجانب عرض لیٹی ہوئی تھیں-
No comments:
Post a Comment