حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ بَيْنَمَا نَحْنُ نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ سَمِعَ جَلَبَةَ رِجَالٍ فَلَمَّا صَلَّی قَالَ مَا شَأْنُکُمْ قَالُوا اسْتَعْجَلْنَا إِلَی الصَّلَاةِ قَالَ فَلَا تَفْعَلُوا إِذَا أَتَيْتُمْ الصَّلَاةَ فَعَلَيْکُمْ بِالسَّکِينَةِ فَمَا أَدْرَکْتُمْ فَصَلُّوا وَمَا فَاتَکُمْ فَأَتِمُّوا
ابونعیم، شیبان، یحیی، عبدﷲ بن ابی قتادہ، ابوقتادہ روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھ رہے تھے آپ نے کچھ لوگوں کی آواز سنی جب آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ چکے تو فرمایا کہ تمہارا کیا حال ہے یعنی یہ شور کیوں ہوا انہوں نے عرض کیا کہ نماز کے لئے عجلت کرنے کی وجہ سے آپ نے فرمایا اب ایسا نہ کرنا جب تم نماز کے لئے آؤ تو نہایت اطمینان سے آؤ پھر جس قدر نماز پاؤ اس قدر پڑھ لو اور جس قدر تم سے جاتی رہے اس کو پورا کر لو-
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = اذان کا بیان
باب = آدمی کا یہ کہنا کہ ہماری نماز جاتی رہی۔
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 605
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:
Post a Comment