Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:628


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اس شخص کی فضیلت کا بیان جو صبح اور شام کے وقت مسجد جائے
حدیث نمبر
628
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ غَدَا إِلَی الْمَسْجِدِ وَرَاحَ أَعَدَّ اللَّهُ لَهُ نُزُلَهُ مِنْ الْجَنَّةِ کُلَّمَا غَدَا أَوْ رَاحَ
علی بن عبدﷲ ، یزید بن ہارون، محمد بن مطرف، زید بن اسلم، عطاء بن یسار، ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص صبح اور شام دونوں وقت مسجد جائے ﷲ تعالی اس کے لئے جنت سے اس کی اسی قدر مہمانی مہیا کرے گا جس قدر وہ گیا ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment