Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:637


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اگر کھانا آجائے اور نماز کی اقامت ہوجائے۔
حدیث نمبر
637
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي قَالَ سَمِعْتُ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِذَا وُضِعَ الْعَشَائُ وَأُقِيمَتْ الصَّلَاةُ فَابْدَئُوا بِالْعَشَائِ
مسدد، یحییٰ، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا جب کھانا سامنے رکھ دیا جائے اور نماز کی اقامت ہو تو پہلے کھانا کھالو- لیث، عقیل، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب کھانا سامنے رکھ دیا جائے تو مغرب کی نماز پڑھنے سے پہلے کھانا کھا لو اور اپنے کھانے میں عجلت نہ کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment