Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:650


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اگر کچھ لوگ قرأت میں مساوی ہوں تو جو ان میں زیادہ عمر والا ہو وہ امامت کرے
حدیث نمبر
650
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ قَدِمْنَا عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ شَبَبَةٌ فَلَبِثْنَا عِنْدَهُ نَحْوًا مِنْ عِشْرِينَ لَيْلَةً وَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَحِيمًا فَقَالَ لَوْ رَجَعْتُمْ إِلَی بِلَادِکُمْ فَعَلَّمْتُمُوهُمْ مُرُوهُمْ فَلْيُصَلُّوا صَلَاةَ کَذَا فِي حِينِ کَذَا وَصَلَاةَ کَذَا فِي حِينِ کَذَا وَإِذَا حَضَرَتْ الصَّلَاةُ فَلْيُؤَذِّنْ لَکُمْ أَحَدُکُمْ وَلْيَؤُمَّکُمْ أَکْبَرُکُمْ
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، ابوقلابہ، مالک بن حویرث روایت کرتے ہیں کہ ہم نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے خدمت میں حاضر ہوئے اور ہم چند جوان تھے تقریبا ہم بیس یوم تک مقیم رہے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم بڑے رحم دل تھے لہذا آپ نے ہمارا گھر بار سے جدا رہنا پسند نہ کیا اور ہم سے فرمایا کہ تم اپنے وطن کو لوٹ جاؤ تو انہیں دین کی تعلیم کرنا ان سے کہنا کہ اس طریقے سے اس وقت میں اور اس اس طریقے سے اسوقت میں نماز پڑھیں اور جب نماز کا وقت آجائے تو تم میں سے ایک شخص اذان دے اور جو عمر میں بڑا ہو وہ امامت کرے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment