کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اس شخص کے گناہ کا بیان جس نے امام سے پہلے سر اٹھایا.
حدیث نمبر
656
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَمَا يَخْشَی أَحَدُکُمْ أَوْ لَا يَخْشَی أَحَدُکُمْ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ قَبْلَ الْإِمَامِ أَنْ يَجْعَلَ اللَّهُ رَأْسَهُ رَأْسَ حِمَارٍ أَوْ يَجْعَلَ اللَّهُ صُورَتَهُ صُورَةَ حِمَارٍ
حجاج بن منہال، شعبہ، محمد بن زیاد، ابوہریرہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھا لیتا ہے اس بات کا خوف نہیں کرتا کہ ﷲ اس کے سر کو گدھے کا سا سر بنا دے یا ﷲ اس کی صورت گدھے کی سی صورت بنا دے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment