Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:658


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
غلام اور آزاد کردہ غلام کی امامت کا بیان۔
حدیث نمبر
658
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اسْمَعُوا وَأَطِيعُوا وَإِنْ اسْتُعْمِلَ حَبَشِيٌّ کَأَنَّ رَأْسَهُ زَبِيبَةٌ
محمد بن بشار، یحٰیی، شعبہ، ابوالتیا، ح، انس بن مالک، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اگر کوئی حبشی تم پر حاکم بنا دیا جائے اور وہ ایسا بدرو ہو کہ گویا اس کا سر انگور ہے تب بھی اس کی سنو اور اطاعت کرو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment