کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
نماز کو مختصر اور پورے طور پر پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
670
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوجِزُ الصَّلَاةَ وَيُکْمِلُهَا
ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نماز مختصر اور پوری پڑھتے تھے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment