Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:673


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جو بچے کے رونے کی آواز سن کر نماز مختصر کردے۔
حدیث نمبر
673
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنِّي لَأَدْخُلُ فِي الصَّلَاةِ وَأَنَا أُرِيدُ إِطَالَتَهَا فَأَسْمَعُ بُکَائَ الصَّبِيِّ فَأَتَجَوَّزُ فِي صَلَاتِي مِمَّا أَعْلَمُ مِنْ شِدَّةِ وَجْدِ أُمِّهِ مِنْ بُکَائِهِ
علی بن عبدﷲ ، یزید بن زریع، سعید، قتادہ انس بن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں (جب) نماز شروع کرتا ہوں تو اس کو طول دینا چاہتا ہوں مگر بچہ کا رونا سن کر اپنی نماز میں تخفیف کردیتا ہوں کیونکہ میں اس کے رونے سے اس کی ماں کی سخت پریشانی کو محسوس کرتا ہوں۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment