کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
امام کو جب شک ہوجائے تو کیا وہ مقتدیوں کے کہنے پر عمل کرے؟
حدیث نمبر
679
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ رَکْعَتَيْنِ فَقِيلَ صَلَّيْتَ رَکْعَتَيْنِ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ
ابوالولید، شعبہ، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے ظہر کی دو رکعتیں پڑھیں تو (آپ سے) کہا گیا کہ آپ نے دو رکعتیں پڑھی ہیں؟ پس آپ نے دو رکعتیں (اور پڑھ لیں) پھر سلام پھیر کردو سجدے (ہو کے)
آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے کیے۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment