Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:681


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
اقامت کے وقت یا اس کے بعد صفیں برابر کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
681
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ أَبِي الْجَعْدِ قَالَ سَمِعْتُ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَتُسَوُّنَّ صُفُوفَکُمْ أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللَّهُ بَيْنَ وُجُوهِکُمْ
ابوالولید، ہشام بن عبدالملک، شعبہ، عمر بن مرہ، سالم بن ابی الجعد، نعمان بن بشیر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی صفوں کو برابر کرلیا کرو، ورنہ ﷲ تعالیٰ تمہارے چہروں میں اختلاف ڈال دیگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment