کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
صف کا درست کرنا نماز کا پورا کرنا ہے۔
حدیث نمبر
686
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَوُّوا صُفُوفَکُمْ فَإِنَّ تَسْوِيَةَ الصُّفُوفِ مِنْ إقامة الصَّلَاةِ
ابو الو لید، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اپنی صفوں کو برابر کرو، کیوں کہ صفوں کو برابر کرنا نماز کے درست کرنے کا جز ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment