کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
صف کے اندر شانہ کا شانہ سے اور قدم کا قدم سے ملانے کا بیان۔
حدیث نمبر
688
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَقِيمُوا صُفُوفَکُمْ فَإِنِّي أَرَاکُمْ مِنْ وَرَائِ ظَهْرِي وَکَانَ أَحَدُنَا يُلْزِقُ مَنْکِبَهُ بِمَنْکِبِ صَاحِبِهِ وَقَدَمَهُ بِقَدَمِهِ
عمرو بن خالد زہیر حمید حضرت انس نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اپنی صفوں کو درست کر لیا کرو کیونکہ میں تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں اور ہم میں سے ہر شخص اپنا شانہ اپنے پاس والے کے شانے سے اور اپنا قدم اس کے قدم سے ملا دیتا تھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment