Saturday, November 6, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:690


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
تنہا عورت بھی ایک صف کی طرح ہے
حدیث نمبر
690
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْحَاقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ فِي بَيْتِنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُمِّي أُمُّ سُلَيْمٍ
عبد ﷲ بن محمد، سفیان، اسحاق، انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے اور ایک بچے نے اپنے گھر میں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی تو میری ماں ام سلیم رضی ﷲ تعالیٰ عنہا ہم سب کے پیچھے تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment