کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
ایک مقتد ی امام کی داہنی جانب کھڑا ہو
حدیث نمبر
691
حَدَّثَنَا مُوسَی حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قُمْتُ لَيْلَةً أُصَلِّي عَنْ يَسَارِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخَذَ بِيَدِي أَوْ بِعَضُدِي حَتَّی أَقَامَنِي عَنْ يَمِينِهِ وَقَالَ بِيَدِهِ مِنْ وَرَائِي
موسیٰ، ثابت بن یزید، عاصم، شعبی، ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شب نماز (تہجد) کے لئے میں نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے بائیں جانب کھڑا ہو گیا- تو آپ نے میرا ہاتھ یا میراشانہ پکڑ کر مجھے اپنی داہنی جانب کھڑا کر لیا، اور اپنے ہاتھ سے میرے پیچھے اشارہ کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment