کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
پہلی تکیبر میں نماز شروع کرنے کے ساتھ دونوں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر
698
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ حَذْوَ مَنْکِبَيْهِ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ وَإِذَا کَبَّرَ لِلرُّکُوعِ وَإِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ رَفَعَهُمَا کَذَلِکَ أَيْضًا وَقَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ وَکَانَ لَا يَفْعَلُ ذَلِکَ فِي السُّجُودِ
عبدﷲ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، سالم بن عبدﷲ ، عبدﷲ بن عمر، روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع فرماتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں شانوں کے برابر اٹھاتے اور جب رکوع کے لئے تکبیر کہتے اور جب اپنا سر رکوع سے اٹھاتے تب بھی دونوں ہاتھ اسی طرح اٹھاتے اور سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَکَ الْحَمْدُ دونوں کہتے لیکن سجدے میں نہ عمل نہ کرتے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment