Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:702


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
دونوں ہاتھوں کے اٹھانے کا بیان جب دو رکعتیں پڑھ کر اٹھے
حدیث نمبر
702
حَدَّثَنَا عَيَّاشٌ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ کَبَّرَ وَرَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا رَکَعَ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَالَ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَفَعَ يَدَيْهِ وَإِذَا قَامَ مِنْ الرَّکْعَتَيْنِ رَفَعَ يَدَيْهِ وَرَفَعَ ذَلِکَ ابْنُ عُمَرَ إِلَیالنَبِيِّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عیاش بن ولید، عبدالاعلیٰ، عبیدﷲ ، نافع رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ جب نماز شروع کرتے وقت تکبیر کہتے، تو اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور جب رکوع کرتے (تب بھی) اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے اور اس بات کو ابن عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کیا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment