Saturday, November 13, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:706


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اذان کا بیان
باب
تکبیر تحریمہ کے بعد کیا پڑھا جائے؟
حدیث نمبر
706
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانُوا يَفْتَتِحُونَ الصَّلَاةَ بِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
حفص بن عمر،شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اور ابوبکر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ وعمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نماز کی ابتداء (الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ) سے کرتے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment